UBL | Minor Account | UBL Minor Account | Saving Account for under 18 years | UBL Saving Account
یہ UBL کا پہلا مائنر سیونگ اکاؤنٹ ہے جو 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے ان کے سرپرست کے ساتھ ہے، ڈپازٹ ایشو پر بھی اچھا منافع دیتا ہے 2 اے ٹی ایم کارڈز ایک پرافٹ لنک اکاؤنٹ کے لیے اور دوسرا اصل رقم نکالنے کے لیے ہے۔ اکاؤنٹ کھولنے کے چارجز 100 PKR ہیں۔ یہ اکاؤنٹ والدین کو اپنے بچوں کے مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے رقم جمع کرانے میں مدد کرتا ہے۔
0 Comments